چاند محمد

ہریانہ کے سابق نائب وزیر اعلیٰ مسلمان ہوگیے ہیں اور ان کا نیا نام چاند محمد ہے (خبر(
166e9509-b89b-42b6-bd5c-78444ed50d00HiRes.JPG

چاند محمد اپنی نئی نویلی چاند سی بیوی کے ساتھ (ہندوستان ٹائمز(
ان کے اپنے بیان کے مطابق وہ اسلام کی طرف بچپن ہی سے مائل تھے۔
اس راہ میں انھوں نے اپنی پہلی بیوی،نام، اور پرانے گھرانے سے بے دخلی اختیار کی ۔ اب ان کے پاس اپنا گھر بھی نہیں
مگرخدا نے ان کو ایک نئی نکور چاند سی بیوی عطا کی ہے۔ اس کا نیا نام فضا ہے۔
جب فضا سے سورہ یاسین سنانے کو کہا گیا تو جوابا اس نے کہا کہ ہندووں‌کو اپنے مذہب کا کتنا پتہ ہے؟
ویسے فضا سے کلمہ طیبہ سننا چاہیے تھا نہ کہ سورہ یاسین۔ مجھے یقین ہے کہ ننانوے فی صد پاک و ہند کے مسلمانوں کو سورہ یاسین یاد نہ ہوگی۔
 
Top