خالہ جان، جو کچھ بھی آپ نے کہا ہے میں اس سے متفق تو ہوں مگر پھر بھی آپ محفل چھوڑ کر مت جائیے گا پلیز۔کسی کے ہو نے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، سب کچھ ایسے ہی چلتا رہتا ہے
ہمارے اپنے بہت ہی قریبی عزیز دنیا سے چلے جاتے ہیں تو کیا کاروبارَ زندگی میں کچھ فرق پڑتا ہے؟؟؟؟؟ نہیں ناں ؟؟؟؟
بس ایسے ہی یہ دنیا ایک اسٹیج ہے جہاں سب اپنا اپنا کردار ادا کرکے پردے کے پیچھے چلے جاتے ہیں ۔
تمہارے خلوص کا بہت شکریہ۔
ٹیگ کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے آنٹیبہت شکریہ فہیم
بھئی مجھ سے انگلش میں ٹیگ نہیں ہورہا تھا پتہ نہیں کی بورڈ کو کیا ہوگیا ہے