چار میں سے ایک خواجہ آصف کے حلقے کے ٹرائبیونل کا فیصلہ

چار میں سے ایک خواجہ آصف کے حلقے کے ٹرائبیونل کا فیصلہ
BuLctRLCEAAE_K-.jpg:large

مآخذ
 

حسیب

محفلین
عثمان ڈار کے والد مرحوم امتیاز الدین ڈار سابقہ تحصیل ناظم تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ عثمان ڈار کو سابقہ تحصیل اور ضلعی ناظم اکمل چیمہ،سابقہ صوبائی وزیر اجمل چیمہ، سابقہ سپیکر قومی اسمبلی چودھری امیر حسین کی حمایت بھی حاصل تھی۔ یہ سب لوگ سیاست کے ساتھ ساتھ بزنس کا بھی مضبوط بیک گراؤنڈ بھی رکھتے ہیں۔ اس کے باوجود بھی اگر یہ دھاندلی نہیں رکھوا سکے تو انہیں سیاست ہی چھوڑ دینی چاہیے
 
Top