چار عظیم فائدے

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضورِ اقدس صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا کہ جو شخص روزانہ سو مرتبہ

لآ اِلٰہَ اِلّا اللہُ المَلِکُ الحَقُّ المُبِین
پڑھے اسے چار بڑے بڑے فائدے حاصل ہوں گے۔


1 فقر و فا قہ معاشی تنگی دور ہونا
2 قبر کی وحشت دور ہوکر راحت و انسیت حاصل ہونا
3 غناء ظاہری و با طنی نصیب ہونا
4 جنت کے دروازے پر دستک دینے اور جنت میں داخل ہونے کی سعادت ملنا
 

شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ خیر

اللہ تعالٰی نے قدم قدم پر اپنی رحمتوں کی لُوٹ سیل لگا رکھی ہے، ہم ہی ہیں جو اس سے فائدہ نہیں اٹھاتے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضورِ اقدس صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا کہ جو شخص روزانہ سو مرتبہ

لآ اِلٰہَ اِلّا اللہُ المَلِکُ الحَقُّ المُبِین
پڑھے اسے چار بڑے بڑے فائدے حاصل ہوں گے۔


1 فقر و فا قہ معاشی تنگی دور ہونا
2 قبر کی وحشت دور ہوکر راحت و انسیت حاصل ہونا
3 غناء ظاہری و با طنی نصیب ہونا
4 جنت کے دروازے پر دستک دینے اور جنت میں داخل ہونے کی سعادت ملنا
براہ کرم ریفرینس بھی فراہم کر دیں۔
 
Top