پی ڈی ایف

طارق راحیل

محفلین
پی ڈی ایف کے لئے

مجھے PDF to Word, Excel & Inpage اور Jpg یا کوئی بھی سکین کیا ہوا متن میں Wordیا Inpage & Excelمیں ایڈٹ کر سکوں
کی بہت ضرورت ہے شدت سے اور اشد بھی


جلد بھی اور مکمل بھی


کسی کو علم ہے؟


Abby Fine Reader کے بارے میں سنا ہے کے وہ یہ کام کر سکتا ہے پر مجھے کہیں دستیاب نہیں


کیا کوئ مدد کر سکتا ہے
اور کیا Abby Fine Reader یہ کام کرتا بھی ہے کے نہیں؟
 
Top