پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ۔۔۔ کیسے؟

اِن پیج سے کورل ڈرا میں بنائی گئی اردو کتب کو پرنٹنگ کے لئے مررڈ پرنٹ کیا جاتا ہے۔ میں نے ایک کتاب ورڈ 2010 میں کمپوز کی جس میں یونیکوڈ فونٹس استعمال کیے گئے۔ اس میں سے پرنٹ میں بعض اوقات مسئلہ پیدا ہو جاتاہے کہ پرنٹ خراب ہو جاتاہے یا بے معنی علامتیں پرنٹ ہو جاتی ہیں۔ اسے پی ڈی ایف میں تبدیل کر کے پرنٹ نکالاجاتا ہے۔ کیا کچھ ایسا ممکن ہے کہ اس فائل کو مرر پرنٹ کیا جا سکے یا اسے ورڈ سے کورل ڈرا مین ٹیکسٹ لے جایا جا سکے​
 
Top