پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

متلاشی

محفلین
میرے نزدیک کورل ڈرا 15 اور 16، اب تک کا بہترین ڈیزائنر اور پبلشر ہے۔۔۔ ۔ اس کا آپریٹر خود ایک پروگرامر ہے۔۔۔ اردو یونیکوڈ کو ہر طرح سے قبول کرتا ہے یعنی کہیں سے بھی اس میں اردو یونیکوڈ داخل کرو یا یہیں سے اسٹارٹ کرو۔ کورل ڈرا 15 یا اس کے آگے 16 پلیٹ فارم پر اردو یونیکوڈ کو تقریبا 58 سے زیادہ مختلف پروگرامس میں ایکسپورٹ (منتقل) بھی جاسکتا ہے مثل "میرر" ہو کہ "پی ڈی ایف" وغیرہ، وغیرہ اور مزید وغیرہ۔
لیکن جناب کورل ابھی تک کریکٹر بیسڈ یونیکوڈ فونٹس کو سپورٹ نہیں کرتا۔۔۔!
 
Top