پی ڈی ایف تفسیر عثمانی

ش

شوکت کریم

مہمان
شکریہ برادر مگر میں ایک دو دفعہ جب فری سی ڈی کیلئے ویب سائٹ پر گیا فری سی ڈی کیلئے رجسٹریشن بند ہے کا پیغام نظر آیا ۔
 

arshadmm

محفلین
لگتا ہے آپ مہینے کے آخری دنوں میں گئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ اس طر ح ہے کہ مہینے کے شروع دنوں میں آرڈر لئے جاتےہیں درمیانی دنوں میں پروسییس کئے جاتےہیں اور آخری دنوں میں ڈسپیچ کر دئے جاتے ہیں۔
 

کاشف رفیق

محفلین
السلام علیکم

چند روز قبل میں نے یہ سی ڈی منگوانے کیلئے فارم بھرا تھا اور کل یہ سی ڈی موصول ہوچکی ہے۔
 
Top