پی پی ایچ بی بی کی سائٹ دو دن سےڈاؤن ہے

تفسیر

محفلین
http://www.phpbb.com/ کی سائٹ کئی دن سے ڈاؤن ہے اور

https://sourceforge.net/projects/phpbb/
پر یہ فائل ملی نہیں۔ دوسری جگہوں پر اس کے ہیں۔ لیکن Multiple BBcodeMode 2.0.19 اس کے نزدیک کا ورژن نہیں ملا۔اگر آپ کو اسی سائٹ کا پتہ ہو جہاں مل سکتا ہے تو اس سائٹ کا پتہ لکھ دیں یا فائل یہاں لود کردیں۔ فائل کا سائز سنگل ٹیجٹ ( 3 یا 4K بائٹ ہوگا)۔ ویسے اس موڈ میں دو فائل کی ضرورت ہوتی ہے دوسری فائل HTML BBcodeMode 2.0.10 میرے پاس ہے۔

شکریہ
تفسیر
 
Top