پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

جاسم محمد

محفلین
واہ کیا لاجک ہے اپنے جگری یار کا جنازہ نہ پڑھنے کی۔ وہ شخص جس نے اپنی زندگی کے پچیس قیمتی سال اس کی نذر کردئیے اور اس کے پاس اس کی نماز جنازہ پڑھنے کی فرصت نہیں تھی، کیونکہ یہ اب لوٹوں میں گھرا ہوا ہے ( جو اس کے لیے اپنا پیسہ خرچ کرتے ہیں اور جواب میں پرمٹ پاتے ہیں۔
وزیر اعظم دو دن سے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے ساتھ سخت مصروف ہیں۔ آج شام کو جگری یار کے تمام عزیز و اقارب کے ساتھ اسلام آباد میں نماز جنازہ ادا کریں گے۔
 
احمد محمد

محفلین
دیکھتا ہوں کوئی کیسے ہمارے عامرکو تنگ کرتا ہے

اب کون کہے گا ؟ اب کون پوچھے گا؟میری خاموش ناراضگی کو سمجھنے والا تو چل بسا، میرے لبوں سے الفاظ کی مالا میں شکوے شکایات سے بھرے جملے تو بعد میں دمکتے تھے وہ ان کی روشنی پہلے ہی سے چْرا لیا کرتا تھا

مجھ سے بھی اْس وقت تک لڑتا رہا جب تک کہ میں اْس کے اور اپنے کپتان کا ’’عامر‘‘ نہیں بن گیا اور جس دن بنا اْس دن سے اْس نے مجھے پلکوں پر بٹھائے رکھا

انتہائی معذرت کے ساتھ، یہ تعزیعتی کالم کم اور توجہ دلاؤ نوٹس زیادہ لگ رہا ہے۔
 
احمد محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
نیازی کو جنازے میں شریک ہونا چاہیئیے تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واہ کیا لاجک ہے اپنے جگری یار کا جنازہ نہ پڑھنے کی۔ وہ شخص جس نے اپنی زندگی کے پچیس قیمتی سال اس کی نذر کردئیے اور اس کے پاس اس کی نماز جنازہ پڑھنے کی فرصت نہیں تھی، کیونکہ یہ اب لوٹوں میں گھرا ہوا ہے ( جو اس کے لیے اپنا پیسہ خرچ کرتے ہیں اور جواب میں پرمٹ پاتے ہیں۔
نعیم الحق مرحوم کی نماز جنازہ کے بعد دعائیہ تقریب میں وزیر اعظم سمیت شرکا کی بڑی تعداد شریک۔ وزیر اعظم کے ہر قول و فعل کی اندھا دھن تنقید کرنے والے لبرل لفافوں کی چیخیں نکل گئی
 
آخرِ شب دید کے قابل تھی بِسمِل کی تڑپ
صبحدم کوئی اگر بالائے بام آیا تو کیا
 
جاسم محمد

محفلین
آخرِ شب دید کے قابل تھی بِسمِل کی تڑپ
صبحدم کوئی اگر بالائے بام آیا تو کیا
عمران خان اس وقت ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ اپنی تمام سرکاری ایکٹیویٹیز معطل کرکے نعیم الحق کے جنازہ میں کراچی چلے جاتے تو اعتراض آنا تھا کہ اقوام متحدہ کا جنرل سیکٹریٹری اسلام آباد میں لور لور پھر رہا ہے اور وزیر اعظم کراچی میں اپنے دوست کے جنازے پر پہنچے ہوئے ہیں۔
اب چونکہ کراچی میں نماز جنازہ نہیں پڑھا تو اعتراض آ رہا ہے کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر نماز جنازہ میں کیوں نہیں پہنچے۔ وزیر اعظم نہیں ہو گیا ، عوام کی خواہشات اور جذبات پر چلنے والا پتلا بن گیا۔
 
آورکزئی

محفلین
نعیم الحق مرحوم کی نماز جنازہ کے بعد دعائیہ تقریب میں وزیر اعظم سمیت شرکا کی بڑی تعداد شریک۔ وزیر اعظم کے ہر قول و فعل کی اندھا دھن تنقید کرنے والے لبرل لفافوں کی چیخیں نکل گئی

لفافوں کی چیخوں سے ہی تو نیازی ہوش میں اتا ہے۔۔۔ ورنہ ۔۔۔۔
 
آورکزئی

محفلین
عمران خان اس وقت ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ اپنی تمام سرکاری ایکٹیویٹیز معطل کرکے نعیم الحق کے جنازہ میں کراچی چلے جاتے تو اعتراض آنا تھا کہ اقوام متحدہ کا جنرل سیکٹریٹری اسلام آباد میں لور لور پھر رہا ہے اور وزیر اعظم کراچی میں اپنے دوست کے جنازے پر پہنچے ہوئے ہیں۔
اب چونکہ کراچی میں نماز جنازہ نہیں پڑھا تو اعتراض آ رہا ہے کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر نماز جنازہ میں کیوں نہیں پہنچے۔ وزیر اعظم نہیں ہو گیا ، عوام کی خواہشات اور جذبات پر چلنے والا پتلا بن گیا۔

ویسے جو بندہ کاؤنٹی کرکٹ کی وجہ سے اپنی ماں کے جنازے میں شریک نہ ہوا ہو ان سے اس قسم کے گلے کرنا فضول ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top