پی ٹی آئی کی فنڈ ریزنگ حقیقت یا افسانہ

الف نظامی

لائبریرین
پرو پی ٹی آئی پروپگنڈا سے پرسپشن مینجمنٹ کرنے والے کیمپ میں گہری ی ی ی ی ی ی خاموشی چھا گئی۔
رسیداں کڈو رسیداں
 

جاسم محمد

محفلین
پرو پی ٹی آئی پروپگنڈا سے پرسپشن مینجمنٹ کرنے والے کیمپ میں گہری ی ی ی ی ی ی خاموشی چھا گئی۔
رسیداں کڈو رسیداں
اکبر ایس بابر یہ کیس الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی میں ثابت کر لے، کون روک رہا ہے؟ وہاں دال نہیں گلی تو اب میڈیا پر آگیا ہے۔
 
Top