پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

جمال خان

محفلین
پی ایچ پی کے اردو پیکج کا ڈاؤن لوڈ لنک غیر فعال ہو گیا تھا ۔۔ جن دوستوں کو زحمت ہوئی ان سے معذرت کے ساتھ لنک دوبارہ پیش ہے

اردو پی ایچ پی بی بی ۳

ًمحترم اردو پی ایچ پی بی بی 3 کے سبھی ڈاؤن لوڈ لنک غیر فعال ہو چکے ہیں برائے مہربانی نیا لنک مہیا کر دیجئے
 
Top