پی ایچ پی بی بی 3 میں اردو ویب پیڈ

جناب ہمیں بھی کچھ وقت دے دیں

میں نے ویب پیڈ کو پی ایچ بی بی کے دونوں ڈیفالٹ ٹمپلیٹس کے لئے شامل کر دیا ہے ۔ درج زیل لنک سے فائل کو ڈائونلوڈ کریں اور اسکواپنے روٹ کے فولڈر میں extract کردیں.

یہاں سے ڈائونلوڈ کریں

اپ ڈیٹ:-

شاکر القادری صاحب آپ کی ہدایت کے مظابق
- میں نے یوزر لاگ ان پیج میں بھی ویب پیڈ انٹیگریٹ کر دیا ہے۔ (دونوں لاگ ان باکسز ایک جو میں پیج پر ہے اور ایک جو علحدہ لاگ ان کا پیج ہے)
- میں نے یوزر رجسٹریشن میں بھی ویب پیڈ انٹیگریٹ کر دیا ہے یوزرنیم والے فیلڈ پر۔

آپ ان تمام چیزوں کو ورکنگ حالت میں یہاں دیکھ سکتے ہیں


مزید انٹیگریشن جو آپ نے کہی ہیں وہ میں جلد ہی مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔

PROSILVER DEMO
prosilver.jpg


SUB SILVER DEMO
subsilver2.jpg

السلام علیکم:
جناب میں ڈواؤن لوڈ سے درج بالا فائل ڈاؤن لوڈ کرنا چاہ رہا تھا مگر وہ فائل ہی نہییں کھلتی اور password اور user name کا مطالبہ کرتی ،ہے
please help me in this regard
 
Top