پیروڈی

م

محمد سہیل

مہمان
اچھی ہے لیکن پیروڈی ہے کس کی؟

ششماد بھائی!
حقیقت میں یہ پیروڈی نہیں تضمین ہے۔
اقبال کی ایک نظم
غلامی ِمیں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جوہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زورِ بازو کا!
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

کے اس آخری مصرعے پر تضمین کی گئی ہے۔۔۔
 
Top