پیاس

باباجی

محفلین
یہ جو ایسے الزامات ہوتے ہیں قبر تک جاتے ہیں ہمارے پاس تو ایسے ایسے کیسں ہیں کہ سنسر بورڈ کو آگ لگ جائے گی ۔ میرا مشورہ مانیں اب بھول جائیں اب یہ بات دبے گی نہیں لوگوں کو بولنے دیں زیادہ توجہ نا دیا کریں
بالکل ٹھیک کہا آپ نے
بدنام جو نا ہوں گے تو کیا نام نا ہوگا
 
Top