پیار ہم کو ہونے لگا

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، چلو چلو کینیڈا چلو المعروف تم بن نامی فلم کا یہ گانا میں اپنے آپ کو ہی Dedicate کروں گا۔ اس فلم کے مزید گانے بھی جو میں اپ لوڈ کروں‌گا، اگر لکھنا بھول بھی گیا تو وہ بھی میرے اپنے لیے Dedicateسمجھے جائیں۔ شکریہ

[YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=-13JiToHwmg[/YOUTUBE]​

قیصرانی
 

ظفری

لائبریرین
بہت خوب یار ۔۔۔ یہ میرا بھی پسندیدہ گانا ہے اور ابھجیت نے کیا خوب ہی گایا ہے ۔۔۔ اور مووی بھی بہت اچھی ہے ۔۔ مگر اس مووی کا اینڈ لگتا ہے کہ کچھ عُلجت میں ختم کردیا گیا ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
واقعی درست کہا۔ یہ مووی کافی عجلت میں وائنڈ اپ کی گئی تھی۔ لگتا تھا کہ سب کے ویزے ایکسپائر ہو رہے تھے شاید :wink:

لیکن مووی فرسٹ کلاس ہے۔ ابھی اس کے مزید گانے بھی اپ لوڈ کر رہا ہوں

قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ رہے اس گانے کے بول


جب سے تم آئے نظر میں
کھویا کھویا سا رہتا ہے دل

دھڑکنوں سے آج یہ کیا
چپکے چپکے کہتا ہے دل

پیار ہم کو ہونے لگا
کھونا تھا دل کھونے لگا

لوگ جو کہنے لگے ہیں
ان باتوں میں الجھا ہے دل

کیا حقیقت ہے اپنی
کیا تمھیں بتائیں گے

کون ہیں ہم آخر یہ
کب تلک چھپائیں گے

تم چھپاؤ لاکھ ہم سے
پھر بھی سب کچھ ہم نے جانا

ہر زباں پہ آئے گا کل
ہم دونوں کا یہ افسانہ

پیار ہم کو ہونے لگا
کھونا تھا دل کھونے لگا​
 
Top