پہیلی سلجهایئے ... پلیز!!

نانی کے نواسے کا بیٹا "پر نواسہ" ہوا..
لیکن پر نواسے کی دادی کی ماں، اسکے ابا کی نانی ہیں.
تو ابا کی نانی پر نواسے کی پر نانی ہوئیں یا پر دادی؟
پر نانی - بچے کے ابا کی نانی.
مگر پر دادی - بچے کی دادی کی اماں.
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
نانی کے نواسے کا بیٹا "پر نواسہ" ہوا..
لیکن پر نواسے کی دادی کی ماں، اسکے ابا کی نانی ہیں.
تو ابا کی نانی پر نواسے کی پر نانی ہوئیں یا پر دادی؟
پر نانی - بچے کے ابا کی نانی.
مگر پر دادی - بچے کی دادی کی اماں.

تعلق ابا کی طرف جا رہا ہے تو ہونا تو چاہئے "پر دادی" لیکن اس کا جواب "پر نانی" ہے۔
 

عاطف بٹ

محفلین
ارے وہ کیوں ،،،،نانی کارشتہ توبہت خوبصورت ہوتاہے:)
نانی کا رشتہ اگر اتنا ٹیڑھا ہوں جتنا مِس گیلانی نے بیان کیا ہے تو خوبصورت نہیں بلکہ زندگی بھر کا امتحان ہوتا ہے۔ بندہ کسی کو سمجھا ہی نہیں سکتا کہ رشتہ بنتا کیسے ہے! :rolleyes:
 
Top