پھل دار شجر کاری مہم

الف نظامی

لائبریرین
صوبہ پنجاب میں موسم برسات مون سون شجر کاری مہم کو پھلدار شجر کاری میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔​
558811_477608288925811_794221931_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
بہت اچھی سوچ
اللہ کرے یہ مہم کامیاب ہو
کبھی پنجاب پھل دار باغوں سے بھرا پڑا تھا ۔
نئی نسل میں اب پھلدار پودوں بارے لگتا ہے کچھ شعور بیدار ہو رہا ہے ۔
 

مہ جبین

محفلین
اللہ ہمارے وطن کو پھولوں اور پھلوں سے بھرا رکھے

اور ہر شخص اس میں انفرادی یا اجتماعی سطح پر اس میں بھرپور حصہ ڈالے
تاکہ یہ مہم کامیاب رہے
 

عاطف بٹ

محفلین
ایسے اقدامات کی حوصلہ افزائی اور ستائش کی جانا چاہئے اور سب کو ایسے کاموں میں بھرپور حصہ لینا چاہئے کہ یہ فرض ہے ہم سب کا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اللہ خادم اعلیٰ کو اور نیک کام کرنے کی توفیق دے۔بہت عمدہ سوچ۔ ویسے میں نے انکا لگا کوئی بھی بوٹا لاہور سے باہر نہیں دیکھا۔ اور خاص طور پر یہ ہر اپنا کام کینال اور مال پر ہی آزماتے ہیں۔ یہ پودے کہیں مال پر تو نہیں لگوا دیئے۔۔ کہ چلو اکھاڑو پرانے پودے اور لگاؤ پھلدار پودے۔ ;)۔ 5 سال پہلے میں نے ابو کو کہہ کر اپنی زمینوں پر یہ کام شروع کیا تھا۔ ماشاءاللہ سے اس سال لیموں اور آم کا اچار گھر کا ہے:p
 
Top