پھر ملاقات

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 26, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    محمد تابش صدیقی بھائی آئیں مدد کو!!!
     
    • متفق متفق × 3
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خالد محمود چوہدری صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,409
    موڈ:
    Cheerful
    منسوخ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,409
    موڈ:
    Cheerful
    تصویر اپلوڈنہیں ہوئی شیخ محمد نواز
    اس لیے منسوخ کردیا :):)
     
    • غمناک غمناک × 1
  5. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,409
    موڈ:
    Cheerful
  6. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    آپ امیج بی بی نامی ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بناکر وہاں پر اپلوڈ کر کے اسے یہاں شیئر کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,409
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 3
  8. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,409
    موڈ:
    Cheerful
    اب ہوگیا نواز :):)
     
    • متفق متفق × 1
  9. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ارے یہ ہوئی ناں بات!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,409
    موڈ:
    Cheerful
    لیکن ہنوز اکاؤنٹ باقاعدہ ندارد برادرم نواز ۔ تاہم شکریہ ۔:):)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ارے سر نواز کو ہوئے کم و بیش 28 برس بیت چکے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,409
    موڈ:
    Cheerful
    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ اس پرلطف مراسلے پر مابدولت کا ایک فلک شگاف قہقہہ ، جس کی شدت ارتعاش سے درودیوار تو کجا تاہم مابدولت کا قلب اختلاج زدہ اپنے تئیں لرزہ براندام ہوکر رہ گیا ۔:):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  13. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    تا زمانی که وجود داشته باشد ، از استفاده خودداری کنید. بعدا بقیه را می بینم!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  14. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    سر اتنا ارتعاش نہ پھیلائیں کہیں اس ارتعاش کی زد میں آکر کشمیر لڑھکتا لڑھکتا خود یہاں آجائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    وقفہ برائے نمازِ جمعہ!
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کیا آپ فارسی زبان جانتے ہیں نواز بھائی؟
    یا پھر یہ گوگل جیسے عالم با عمل کی خدمات ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بی بی امیج کے مزید کچھ فوائد؟ کتنی جی بی جگہ ملتی ہے اور نجی محافظت وغیرہ؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  18. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    الحمدُالِلّٰہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,143
    اور کشمیر احتجاج
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    کوئی محافظت نہیں!
    آپ کو 16 ایم بی فری اسپیس ملتا ہے تصویریں اپلوڈ کرنے کا جو کہ ہمیشہ محفوظ رہتی ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2

اس صفحے کی تشہیر