پولیو ویکسین کا مسئلہ

پولیو ویکسین کا مسئلہ
x9243_70344033.jpg.pagespeed.ic.iKnpJDTJ1Q.jpg
 
ساری صوبائی اور مرکزی حکومتوں کو عوامی شعور کی مزید بھرپور مہم چلانے کی ضرورت ہے تاکہ ملک پاکستان کو پولیو سے نجات مل سکے
 
arifkarim

معطل

یہ کام نواز شریف اپنے پہلے دو ادوار میں بھی کر سکتے تھے۔ جب سر پر پڑی ہے تو دماغ چل گیا ہے انکا۔ مسئلہ اصل میں پولیو وائرس کا ہے جو مناسب نکاسی آب کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے پینے کے پانی کے ذریعے عوام میں منتقل ہو رہی ہے۔ آپ اگلے سو سال تک یہ قطرے پلاتے رہیں یہ مرض یہیں رہے گا جب تک صفائی اور پینے کا پانی اچھی کوالٹی کا عوام تک نہیں پہنچایا جاتا۔
 
x boy

محفلین
بیجارا نواز شریف،، دو دور آئے پائے اور نان کھائے لیکن دور پورا نہیں ہوسکا۔
 
یہ کام نواز شریف اپنے پہلے دو ادوار میں بھی کر سکتے تھے۔ جب سر پر پڑی ہے تو دماغ چل گیا ہے انکا۔ مسئلہ اصل میں پولیو وائرس کا ہے جو مناسب نکاسی آب کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے پینے کے پانی کے ذریعے عوام میں منتقل ہو رہی ہے۔ آپ اگلے سو سال تک یہ قطرے پلاتے رہیں یہ مرض یہیں رہے گا جب تک صفائی اور پینے کا پانی اچھی کوالٹی کا عوام تک نہیں پہنچایا جاتا۔
خیبر پختون خواہ جو پولیو کا اصل گڑھ ہے وہاں صوبائی حکومت کو اس پر سب سے زیادہ دینی چاہئے۔ آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ صحت صوبائی معاملہ ہے۔ کپتان سے کہیں کہ صحت کا انصاف مہم پر توجہ اور دیانت داری سے کام کرے
 
آپ اپنے جہادی جنگجو روک لیں، پولیو کی ویکیسین وہاں کی حکومت بچوں کو پلا دے گی :)
 
Top