پوسٹ پر روکاوٹ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟

زیک

ایکاروس
وہ تھریڈ لائبریری فورم میں پوسٹ کی گئی تھی اور لائبریری فورم میں زیادہ‌تر جگہوں پر صرف لائبریری ٹیم کو پوسٹ کرنے کی اجازت ہے۔

مگر میں نے اس تھریڈ کو دوسرے فورم میں منتقل کر دیا ہے کہ اس کا لائبریری میں ہونا صحیح نہ تھا۔ اب آپ تبصرہ کر سکتی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top