پوسٹ میں تصویر نہیں لگ رہی

فرضی

محفلین
محترم ناظم صاحبان، عرض ہے کہ فدوی اپنے پیغامات میں تصویر نہیں لگا پا رہا۔ کیا مجھ پر کسی قسم کی پابندی ہے؟ یا محفل کا کوئی بگ ہے جو تنگ کر رہا ہے؟

مزید عرض کرتا چلوں کہ میں محفل میں پہلے بغیر کسی مسئلے کے تصویر لگاتا رہا ہوں۔ طریقہ تو وہی ہے نا کہ پہلے تصویر کو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کریں پھر اس کا یو آر ایل امیج کوڈ کے ساتھ ااپنے پیغام میں لگا دیں۔ اور جواب پوسٹ کرنے کے بعد آپکی لگائی ہوئی تصویر محفل پر نظر آجائے گی؟ میں اس پوسٹ میں بھی تصویر لگا رہا ہوں۔۔ ناظمان حضرات سے التماس ہے کہ میری پوسٹ تدوین کرنے کی غرض میرا لگایا ہوا یو آر ایل دیکھ سکتے ہیں۔

langbar.jpg
 
Top