پورٹل

فہیم

لائبریرین
بھئی مجھے 2006 سے ہی محفل بمع پورٹل پیج استعمال کرنے کی عادت رہی ہے۔
لیکن اس نئے اپڈیٹ جسے ہوئے شاید سال سے اوپر تو وقت گزر چکا ہے، محفل میں پورٹل کو شامل نہیں کیا گیا اور مجھے محفل پر آنے کے بعد بہت شدت سے اس کی کمی محسوس ہوتی ہے۔
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اگر ممکن ہو تو محفل میں پورٹل اس طرح شامل کردیا جائے کہ محفل بائے ڈیفالٹ اسی پر اوپن ہو۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
فی الحال فورم کے نئے ورژن کے لیے کوئی اچھا اور فری پورٹل ایڈآن دستیاب نہیں ہے۔ اس لیے یہ فیچر فی الوقت شامل نہیں کی جا سکتی۔
 
Top