پشتو اوپن پیڈ پلگ ان

فرضی

محفلین
محترم فضی اور نبیل صاحبان
السلام علیکم
میں نے پہلے عرض کی تھی کہ وہ پشتو بلاگ میں شفٹ والہ پلگ ان کا جو مسئلہ تھا ابھی تک پینڈینگ ہے۔
اسکا کیا بنے گا۔؟؟؟؟

جی فیروز بھائی۔۔پلگ ان میں مسئلہ ابھی تک موجود ہے۔۔ شفٹ کام نہیں کرتا۔۔ نبیل بھائی شاید مصروف ہیں۔۔ ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔
 

فرضی

محفلین
مبارک ہو فیروز بھائی۔۔ مجھے آج ہی نبیل بھائی کی میل موصول ہوئی ہے اور اس میل میں انہوں نے شفٹ کیز کام نہ کرنے کے بگ کی نشاندہی کی ہے جو کہ اللہ کے فضل سے حل کر لیا گیاہے۔ آپکے بلاگ پر تو میں نے یہ پلگ ان پہلی فرصت میں لگا ہی دیا ہے۔ میں یہاں اس کا ڈاؤنلوڈ لنک بھی دےد یتا ہوں تاکہ اگر کوئی اور دوست اسے استعمال کرنا چاہے تو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے
 

Dilkash

محفلین
بہت بہت شکریہ
اللہ تعالی اپ دونوں صاحبان کے ہاتھ پیر محفوظ رکھیں
اور مزید برکت ڈالیں۔۔واقعی عمدہ کام ہوا ہے۔
 
Top