پشاور میں زونل کمیٹی کو چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول، تصدیق جاری

انتہا

محفلین
پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں ہیں۔

پشاور میں اوقاف ہال میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا احسان الحق کی زیر صدارت جاری ہے ہیں۔

زونل کمیٹی کو اب تک 7 شہادتیں موصول ہوچکی ہیں جن کی شرعی حیثیت جانچنے کے بعد زونل کمیٹی، مرکزی کمیٹی کو کو آگاہ کرے گی۔

چیئرمین زونل کمیٹی کا کہنا ہے کہ 80 فیصد امکانات ہیں کہ چاند نظر آجائے گا۔
پشاور میں زونل کمیٹی کو چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول، تصدیق جاری
 
Top