کالم جاوید چوہدری ایکسپریس 18 جنوری
یہ پورا کالم پاکستان کی موجودہ پوزیشن اور ان معاملات کو ظاہر کرتا ہے جو پاکستان کو درپیش ہیں ۔ پاکستان کے صحافی، دانشور اور تجزیہ نگار چاہیں کتنا ہی اس بات کو رد کریں اور ممبی حملوں سے برات ظاہر کریں یہگھنٹی تو اب پاکستان کی گردن میں بندھ ہپی گئی ہے تو اب کیا کرنا چاہیئے پاکستنا ن کو ؟