پروینی نستعلیق

الف نظامی

لائبریرین
مجدد خطِ نستعلیق عبدالمجید پرویں رقم کا نمونہ خطاطی
ChuMehweIshq_PerveenRaqam.jpg
 

مغزل

محفلین
سبحان اللہ ۔۔۔ سبحان اللہ
آنکھیں ٹھنڈی ہوگئیں سرکار۔۔مالک و مولیٰ سلامت رکھے۔۔
دل خوش کردیا آپ نے ۔۔ بلکہ عید کا تحفہ دیا ہے

میں بھی یہی کہوں گا ۔۔ ھل من مزید
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top