پرویز خٹک حاضر ہو! چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا

شاہد شاہ

محفلین
پرویز خٹک حاضر ہو! چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا

19 اپریل 2018 (09:56)


news-1524113793-3472.jpg


پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں صاف پانی فراہمی کیس کی سماعت کے دوران طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا آج جب چاہیں عدالت آجائیں۔علاوہ ازیں ہسپتالوں میں فضلہ تلف کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا کو بھی طلب کیا ہے۔
 
Top