پرندوں اور جانوروں کی آوازیں تصویر اور معلومات کے ساتھ

عزیزامین

محفلین
کیا آپ کے پاس جانوروں اور پرندوں کی آوازوں کا ذخیرہ ہے تصویر کے ساتھ یہ آیڈیا شاید ہمیشہ سے مس رہا اگر آپ اسکو فروغ دینا چاہتے ہیں تو ایں جلدی سے شکریہ
 

فہیم

لائبریرین
تو خاص میں آپ کو کون سی آوازیں چاہیے:confused:

ان میں کچھ پرندوں کی آوزیں بھی ہیں
ایگل اور فیلکن وغیرہ کی۔
 

اسد

محفلین
اس موضوع پر ایک بہت اچھی سی ڈی Webster کی "Birds of the World" تھی۔ یہ پروگرام وژیول بیسک 3 میں بہت عرصہ پہلے لکھا گیا تھا اور ونڈوز ایکس پی میں نہیں چلتا۔ اسی لئے بہت کم قیمت میں مِل جاتا ہے۔ تمام میڈیا سی ڈی پر براہِ راست ایکسیس کیا جا سکتا ہے۔ ساؤنڈ فائلیں WAV فورمیٹ میں ہیں، ویڈیو AVI میں اور تصاویر JPG میں۔ جب یہ پروگرام ایکس پی پر نہیں چل سکا تو صرف اس کے لئے سسٹم پر ونڈوز 98 ڈوئل بوٹ پر انسٹال کی تھی۔

ٹیکسٹ ڈیٹا فائلز میں ہے اور اگر تھوڑی محنت (search/Find) کی جائے تو دستیاب ہو جاتا ہے۔ ورنہ ونڈوز 98 انسٹال کر کے، پروگرام میں سے ڈیٹا TXT فائلوں میں سیو کیا جاسکتا ہے۔
 

اسد

محفلین
سی ڈی ڈھونڈنی پڑے گی، جو بہت مشکل کام ہے۔ یہ بھی نہیں معلوم کہ اب موجود ہے یا نہیں۔ چند معلومات کمپیوٹر پر محفوظ کی تھیں وہ اپلوڈ کرنے کی کوشش کروں گا۔
 
Top