پرانی کتابوں کا اتوار بازار-7 دسمبر 2014

تلمیذ

لائبریرین
بہت شکریہ، راشد صاحب۔
اس دفعہ کی کتب میں ’‘ ،’ اور اوکھے لوگ‘،’ڈربے‘ اور مولانا مفتی محمدشفیع صاحب کی عملیات پر کتاب پسندآئی ہیں۔
ڈربے اور دلیر مجرم غالبآ آپ پہلے بھی اسکین کر چکے ہیں۔ ڈربے (آپ کی عنایت سے) پڑھ چکا ہوں، اے حمید کے بہت اچھے ناولوں میں سے ایک ہے۔ واصف علی واصف مرحوم کی ایک کتاب کا نام بھی شب چراغ ہے۔

اوشو,
قیصرانی,
فرحت کیانی,
 
Top