پراجیکٹ گٹن برگ

قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم پیارے دوستو، ابھی اس وقت میں پراجیکٹ گٹن برگ والوں کی تمام 17500 کتب کو ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں اکٹھا۔ یہ کل تقریباً چار گیگا بائٹس بنتی ہیں۔ اگر کوئی دوست اس کی کاپی میں دلچسپی رکھتے ہوں تو بتائیں
قیصرانی
 

زیک

مسافر
میں نے ان کا ڈی‌وی‌ڈی امیج ڈاؤنلوڈ کیا تھا جس مین کوئی دس ہزار کتابیں ہیں۔ اسے ڈاؤنلوڈ ہونے میں صرف 1 گھنٹہ لگا۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
جی، یہاں‌بھی یہی حال ہے کچھ رفتار کا۔ میرا ڈاؤن لوڈ لنک 1 ایم بی پی ایس کا ہے، تو میں‌ فی الحال ٹورنٹس کی مدد سے ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں تو کافی ٹائم لگ رہا ہے۔
قیصرانی
 
Top