پراجیکٹ کا آغاز

محسن حجازی نے 'اردو نستعلیق فونٹ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2006

  1. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کم از کم آخری مکمل کام کی فائلیں مل جائیں تو یہاں ہی سے بلال کے پروجیکٹ کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔

    محسن بھائی! اوپر جو فائلیں ہیں ان سے کام ہو سکتا ہے یا آپ کے خزانہ خاص سے کچھ اور فائلیں مل سکتی ہیں؟
     
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    اچھا تو یہ داستان ہے۔
     
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کس چیز کی داستان جناب؟ یہاں بہت سے پراجیکٹس ایسے ہی راستے میں رک جاتے ہیں۔
     
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    پر آدھے راستے کی داستان بھی کچھ کم دلچسپ نہیں ہوتی اگر رات سونے سے پہلے بچوں کو سنانی ہو۔
     

اس صفحے کی تشہیر