پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 3

فخرنوید

محفلین
a_151.jpg


ڈاون لوڈ ربط


:idontknow::rollingonthefloor:
 

محمدصابر

محفلین
بھئی فخر نوید اور م م مغل صاحبان دونوں ٹیمپلیٹس بنا کر لگاتے جا رہےہیں۔ اچھی بات ہے۔ لیکن میرے جیسے لوگوں کے لئے یہ بھی کہیں بتا دیں کہ ان کو لگانا کیسے ہے۔
 

محمدصابر

محفلین
میرا مطلب ہے اپنی مرضی کی تبدیلیاں کیسے کرنی ہیں۔ جیسے رنگ بدلنا۔ دیگر صفحات بنانا اور ان کے لنک بنانا۔ وغیرہ وغیرہ۔ بعد میں ویب ایڈریس سے منسلک کرنا۔
 

مغزل

محفلین
اس کے لیے توباقائدہ رہنما مضامین لکھنا پڑے گا۔ میں دیکھتا ہوں ۔ کچھ انتظار کیجیے ۔
 
Top