پاک گلیکسی : اردو ورڈ پریس تھیم نمبر 001

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

وعلیکم اسلام
اگر دوست کو یہ تھیم چاہیے ۔ تو مجھے یہاں بتا دے میں اسے لنک زاتی میں بھیج دوں گا۔

اللہ حافظ


urdu_theme_wordpress_001.JPG
 

دوست

محفلین
اپنی ایک عدد سائٹ بنائیں اور وہاں اردو ورڈ پریس تھیمز کو رکھیں۔ ذاتی پیغام لمبا چوڑا کام نہیں ہوجاتا؟
 

محمدصابر

محفلین
لو جی دوست نے تو ذاتی پیغام کو مسترد کر دیا۔ ذاتی ویب سائٹ پر تو نظر بھی نہیں آیا۔ پھر اب؟ :)
 

قیس

محفلین
السلام علیکم
بھائی یہ ورڈ پریس کیا چیز ہے، اور کس مرض کی دوا ہے؟
والسلام
 

قیس

محفلین
اظفر میاں کیا کروں اب وقت ہی نہیں ہوتا تو کیا کروں، اب آپ تو کچھ بتاتے نہیں اسلئیے پرانی پوسٹیں ہی پڑھوں گا اور کیا کروں گا-
والسلام
 
Top