پاکستان کے ماحول دوست لیڈر کی اپیل

الف نظامی

لائبریرین
پاکستان کے ماحول دوست لیڈر غلام رسول پاکستانی پاکپتن میں دس لاکھ پودے لگانا چاہتے ہیں جس میں 5لاکھ 50 ہزار لگا چکے ہیں
پاکپتن شہر میں لگائے گئے ہزاروں پودے جن کا سائز 10 فٹ سے زیادہ ہے انہیں پانی دینے کے لئے ایک لوڈر رکشہ کی ضرورت ہے
ان سے تعاون کیجیے
 
آخری تدوین:

عدنان عمر

محفلین
غلام رسول صاحب کی ماحول دوستی کو سلام۔
وہ ایک ایسا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں جو ان پر لازم تو نہیں لیکن وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اور ساتھ ساتھ صدقہِ جاریہ بھی کما رہے ہیں۔
 
Top