پاکستان کے دشمن، امريکہ کے بھی دشمن ہيں

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


"جو لوگ پاکستان کے دشمن ہیں ان کو امریکہ بھی اپنا دشمن تصور کرتا ہے"، ايلس ويلز


Dgj_Vu_Aj_WAAADIta.jpg



ٹی ٹی پی کا دہشت گرد ليڈر جو سينکڑوں معصوم پاکستانی شہريوں کی ہلاکت کا ذمہ دارتھا آج نا تو زندہ ہے اور نا ہی فعال۔

پاکستان نے ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی


پاکستان نے ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Top