پاکستان کی ’’ایس ایس جی‘‘ دنیا کی بہترین ایلیٹ فورسز میں سرفہرست

عثمان

محفلین
تو بھائی آپ کو اب چارٹ چاہیے ۔ ہم بات خبر کی کررہے ہیں اس میں تفصیل ہے اگر آپ کو تفصیل مطلوب ہے تو متعلقہ ادارے سے رابطہ فرمالیں ۔:)
محترم، خبر میں تفصیل نہیں تصاویر ہیں۔ کسی بھی تحقیقی رپورٹ کی تفصیل اور شماریات شائع کرنا اس ادارے کی ذمہ داری ہے۔ یہاں تفصیل تو کجا ، ادارے نے اپنی اغلاط سے ہی اب تک رجوع نہیں کیا۔ معروف اداروں کے زیر اہتمام ہونے والے سرویز کی مثال لے لیں، آپ کو اندازہ ہوجائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top