پاکستان کی شرح خواندگی اور ترقی!

arifkarim

معطل
پاکستان میں تعلیم کی شرح بمقابلہ باقی دنیا:
Education_index_UN_HDR_2007_2008.PNG
سُرخ رنگ : سب سے کم انسانی ڈولپمنٹ

پاکستان کی شرح خواندگی بمقابلہ باقی دُنیا:
World_literacy_map_UNHD_2007_2008.png

پاکستان کی معاشی ترقی بمقابلہ باقی دُنیا:
Developed_and_developing_countries.PNG

سورس: وکی پیڈیا

ان چارٹس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کیلئے مؤثر ترین تعلیمی نظام کتنا ضروری ہے!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top