پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

ثمین زارا

محفلین
مشرف کے مطابق عمران نے 90 کے قریب سیٹیں مانگیں اور گراؤنڈ پر سات آٹھ سیٹیں بنتی تھیں ۔
عمران خان واقعی ٹھیک کہتے ہیں وہ جی ایچ کیو کی پیداوار نہیں بلکہ ان کے ہاتھوں کی کٹھ پتلی ہیں۔ اور اس عمران خان کے تجربے میں پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا گیا۔
مشرف کو الیکشن سے پہلے الہام آیا تھا کہ سات آٹھ سیٹیں ہیں ۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب مولانا سمیت سب سازباز کر کے ووٹس کاؤنٹ ہونے سے پہلے ہی اپنی جیت کا اعلان کرتے تھے اور پھر تھیلوں سے ردی نکلتی تھی ۔ عمران خآن کے تھیلے یہ سب مل کر کیوں نہیں کھلواتے جیسے اس نے سب کے ووٹس گنوائے ۔
 
ثمین زارا

محفلین
واقعی اس پر اللہ سے معافی مانگنی چاہئے۔
اسلام کا مطالعہ خود کرنا چاہئے ۔ سنی سنائی باتوں پر یا تو تبصرہ نہ کریں یا پھر اس زبان میں کریں جس پر عبور ہو ۔ ان کے اردو الفاظ کا چناؤ اتنا اچھا نہیں جتنا کہ انگریزی کا ہے ۔ بلاول کا بھی یہی مسئلہ ہے ۔ البتہ مریم بی بی کو انگریزی سمجھنے میں دشواری ہے ۔ تو یہ سب نازک معاملات میں وہی زبان استعمال کریں جن پر عبور ہو ۔ اور خود مطالعے کی عادت ڈالیں ۔
 
آخری تدوین:

dxbgraphics

محفلین
مشرف کو الیکشن سے پہلے الہام آیا تھا کہ سات آٹھ سیٹیں ہیں ۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب مولانا سمیت سب سازباز کر کے ووٹس کاؤنٹ ہونے سے پہلے ہی اپنی جیت کا اعلان کرتے تھے اور پھر تھیلوں سے ردی نکلتی تھی ۔ عمران خآن کے تھیلے یہ سب مل کر کیوں نہیں کھلواتے جیسے اس نے سب کے ووٹس گنوائے ۔

اسی کو کہتے ہیں آئیں بائیں شائیں ۔ ویڈیو دیکھی ہوتی تو اس میں مشرف نے جو کہا وہ دوبارہ سن لیجئے گا۔
 
dxbgraphics

محفلین
اسلام کا مطالعہ خود کرنا چاہئے ۔ سنی سنائی باتوں پر یا تو تبصرہ نہ کریں یا پھر اس زبان میں کریں جس پر عبور ہو ۔ ان کے اردو الفاظ کا چناؤ اتنا اچھا نہیں جتنا کہ انگریزی کا ہے ۔ بلاول کا بھی یہی مسئلہ ہے ۔ البتہ مریم بی بی کو انگریزی سمجھنے میں دشواری ہے ۔ تو یہ سب نازک معاملات میں وہی زبان استعمال کریں جن پر عبور ہو ۔ اور خود مطالعے کی عادت ڈالیں ۔

جی ہاں لبرل لوگوں ہی کا پراپیگنڈا ہے۔ لیکن اللہ کے رسول نے علماء کو انبیاء کا وارث کہا ہے نہ کہ خود مطالعے والوں کو۔
 
آورکزئی

محفلین
مولانا تو بہت ہی قابل ہیں ۔ دس سال میں کشمیر کو آزاد کروا دیا، ہے نا! دس سال میں کارکردگی زیرو ۔
صرف ایک ہی کام تھا وہ بھی نہ کر سکے ۔ ملک کا وزیراعظم بننا چاہتے ہیں ۔ اللہ اللہ

مولانا کے ہوتے ہوئے کسی کی مجال نہیں تھی کی کشمیر کا سودا کرتا۔۔۔ نیازی نے اپنے خاندانی روایات برقرار رکھتے ہوئے ،، کشمیر بیچ دیا۔۔۔۔ لاحولہ ولا قوۃ
 
مدیر کی آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
سلامتی کونسل میں ووٹ کس کو اور کیوں دیا تھا ؟؟؟
پاکستان اور بھارت ہمیشہ ایک دوسرے کی اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل میں مدد کرتے ہیں:
Experts believe that despite regional rivalry, Pakistan and India have always supported each other at the UNSC seat. It is widely expected that India will offer its support to Pakistan at
its turn for the position
Pakistan supports India at UNSC polls
 
ثمین زارا

محفلین
مولانا کے ہوتے ہوئے کسی کی مجال نہیں تھی کی کشمیر کا سودا کرتا۔۔۔ نیازی نے اپنے خاندانی روایات برقرار رکھتے ہوئے ،، کشمیر بیچ دیا۔۔۔۔ لاحولہ ولا قوۃ
پی ڈی ایم کے علاوہ سب کو کشمیر آزاد ہوتا نظر آتا ہے ۔ ان کو بھی بالآخر نظر آئے گا ۔
 
جاسم محمد

محفلین
Top