پاکستان میں ویکسین اعداد و شمار اور ان میں فرق

الف نظامی

لائبریرین

الف نظامی

لائبریرین
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعداد و شمار
Total Doses Administered
9,559,910
Last 24 hours: 352,964
* Last updated: 10 Jun, 2021 - 07:52am Islamabad/Pakistan


نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے ٹوئٹر ہینڈل پر جاری کردہ اعداد و شمار
Vaccine Statistics: Vaccine administered across Pakistan on 9 June: 290,336 Total vaccine administered till now: 10,186,036
ٹوئٹر ہینڈل پر ۹ جون کے اعداد شمار ایک کروڑ ہیں
جب کہ آفیشل ویب سائٹ ۱۰ جون کے اعداد و شمار پچانوے لاکھ بتائے جا رہے ہیں
ایک ہی ادارے کی طرف سے مختلف اعداد و شمار ؟
 
آخری تدوین:

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
ٹوئٹر ہینڈل پر ۹ جون کے اعداد شمار دس لاکھ ہیں
جب کہ آفیشل ویب سائٹ ۱۰ جون کے اعداد و شمار پچانوے لاکھ بتائے جا رہے ہیں
ایک ہی ادارے کی طرف سے مختلف اعداد و شمار ؟

ٹویٹر پر 10 لاکھ نہیں بلکہ 1 کروڑ ہیں سر۔
 
Top