*پاکستان میں عیسائی مذہبی چینل کا باقائدہ کیبل نیٹ ورکس پر آغاز

محمد شاہ رخ فیروز قادری نے 'اسلام اور عصر حاضر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 29, 2018

  1. محمد شاہ رخ فیروز قادری

    محمد شاہ رخ فیروز قادری محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    *پاکستان میں عیسائی مذہبی چینل برکت ٹی وی کا باقائدہ کیبل نیٹ ورکس پر آغاز کردیا گیا ہے*
    جس ملک میں اسلام کی تبلیغ پر آئے روز نئی پابندیاں لگائی جا رہی ہیں, کبھی مساجد سے لاؤڈ اسپیکر اتروائے جاتے ہیں تو کبھی رجسٹریشن کے نام پر مدارس کو تنگ کیا جاتا ہے. کبھی کلمہ حق کہنے پر علماء کو گرفتار کیا جاتا ہے تو کبھی دینی کتب پر پابندی عائد کی جاتی ہے. اب وہاں شرک کی ترویج کرنے کی کھلی اجازت دے دی گئ ہے.
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  2. محمد شاہ رخ فیروز قادری

    محمد شاہ رخ فیروز قادری محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool

اس صفحے کی تشہیر