پاکستان میں خواتین کے لیے جابز

عباد1

محفلین
پاکستان میں روزگار حاصل کرنے کی ویسے تو چند ایک ویب سائٹس موجود ہیں لیکن اس ویب سائٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ خصوصی طور پر خواتین کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس کے ذریعے باآسانی کئی جابز کے لیے اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے کام کرنے کا طریقہ کار بالکل محفوظ ہے جو اس بات کی ضمانت ہے کہ آپ کے فراہم کردہ ڈاکیومنٹ کا کسی بھی طرح غلط استعمال نہیں کیا جائے گا۔ باقی تفصیل آپ ویب سائٹ وزٹ کر کے جان سکتے ہیں۔
http://www.femalejobs.net

image-2583_4AF12237.jpg
 
Top