پاکستان ميں ايک مہلک اور خطرناک بيماری

عثمان

محفلین
اللہ ان لوگوں کو شفا دے!
لیکن یہ امریکی محکمہ خارجہ کو یہاں کیوں پریشانی ہے؟
 

dxbgraphics

محفلین
آج كل سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکار اردو ڈبنگ کے ذریعے سیکھنے کی پریکٹس کر رہے ہیں۔ راہ عامہ ہموار کرنے کے ساتھ ساتھ اردو میں مہارت یعنی ایک تیر دو شکار
 

سویدا

محفلین
اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت
دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ​
 
Top