سب کچھ تو بتا دیا اب رہ کیا گیا ہےماوراء نے کہا:ویسے قیصرانی اسے کچھ بتانا نہ۔ سب کچھ خود ہی معلوم ہو جائے گا۔
قیصرانی نے کہا:ہوا تو بہت کچھ ہے، لیکن بتاؤں گا نہیں، خود ہی دیکھ لینا دو چار دن میں۔ ویسے مبارکباد پاکستان بخیریت پہنچ گئےاب جلدی سے باقاعدہ ہو جاؤ۔ علی پور کا ایلی بھیجنا ہے تمھیں۔ اپنا حصہ کاٹ کے تمھیں خوش کر رہا ہوں۔ اب جلدی سے جا کر 1116 تا 1145 صفحات ڈاؤن لوڈ کر لو اور لکھنا شروع کر دو
![]()
ماوراء نے کہا:شکر ہے۔ پہنچ گئے تھے۔ ویسے اگر نہ بھی پہنچتے تو کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ اتنے دنوں میں محفل پر ایسے ایسے کام ہوئے ہیں۔کہ ایسے پچھلے ایک سال میں بھی نہیں ہوئے۔ اسی لیے سب نے کم کم آنا شروع کر دیا ہے۔ حالات بہت نازک ہیں۔ ویسے قیصرانی اسے کچھ بتانا نہ۔ سب کچھ خود ہی معلوم ہو جائے گا۔
ویسے محب اگر اسلام آباد پہنچ گئے ہو تو پنڈی جانے کا کب ارادہ ہے۔؟؟
بہت خوب ظفریظفری نے کہا:پچھلی دفعہ کی طرح ہوائی جہاز کی کھڑکی سے ہاتھ تو باہر نہیں نکال لیا تھا ۔۔۔![]()
محب علوی نے کہا:ماوراء نے کہا:شکر ہے۔ پہنچ گئے تھے۔ ویسے اگر نہ بھی پہنچتے تو کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ اتنے دنوں میں محفل پر ایسے ایسے کام ہوئے ہیں۔کہ ایسے پچھلے ایک سال میں بھی نہیں ہوئے۔ اسی لیے سب نے کم کم آنا شروع کر دیا ہے۔ حالات بہت نازک ہیں۔ ویسے قیصرانی اسے کچھ بتانا نہ۔ سب کچھ خود ہی معلوم ہو جائے گا۔
ویسے محب اگر اسلام آباد پہنچ گئے ہو تو پنڈی جانے کا کب ارادہ ہے۔؟؟
شب شب بولو ماورا ، اتنے لوگ انتظار میں تھے کہ میں پہنچوں اور تم کہہ رہی ہو کہ میں نہ پہنچتا تو بھی کوئی مسئلہ نہ تھا۔ اردو ویب ایک سال بعد ہی ایک محبِ اردو سے محروم ہوجاتی اور یہ خلا مدتوں پر نہ ہوتا ( کسی بڑے کے مر جانے پر ایسے ہی کلمات ادا کرتے ہیں نہ لوگ )![]()
اب تم اور قیصرانی میرے ساتھ چھپن چھپائی کھیلنا بند کرو اور کچھ بتا بھی دو کہ کیا ہوا ہے ورنہ مارے تجسس کے برا حال ہے۔![]()
پنڈی تو ساتھ ہی ہے ماورا کبھی بھی جا سکتا ہوں ، تم بتاؤ کہ جمال کی چھٹیاں ختم ہو گئیں کیا؟؟؟
ظفری نے کہا:یار بڑے بے وفا نکلے ۔۔۔ بتایا بھی نہیں اور پاکستان چلے گئے ۔۔۔ خیر راستے میں کوئی پریشانی تو نہیں ہوئی ۔۔ پچھلی دفعہ کی طرح ہوائی جہاز کی کھڑکی سے ہاتھ تو باہر نہیں نکال لیا تھا ۔۔۔![]()
محب علوی نے کہا:جہاں تک مجھے پتا ہے وہ ائیر ہوسٹس اس لیے خفا ہوگئی تھی کہ اگر وہ تمہاری باجی ہو تو پھر اس کی عمر کا تو کوئی حساب ہی نہیں ۔
![]()