پاکستانی کیا کہتے ہیں

الف نظامی

لائبریرین
ایک پاکستانی کی حیثیت سے میں یہ کہوں گا کہ امت مسلمہ کا اتحاد اور طاقت ہی امن لا سکتا ہے ۔
ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
ہمیں جانبدار یو این او اور امریکہ بہادر کی طرف دیکھنے کے بجائے متحد ہونا اور اپنی قوت کو مجتمع کرنا چاہیے۔
زکریا توجہ دلانے کا شکریہ ، موضوع کی تفصیل اب واضح ہے
 
Top