پاکستانی ویب سائٹس کی ڈائریکٹری

اگر آپ پاکستان کی مختلف موضوعات پر مبنی ویب سائٹ کا مشاہدہ کرنا چاہتے ہیں تو http://www.pakpals.com ملاحظہ فرمائیں۔ نیز ویب ماسٹر حضرات اس ڈائریکٹری میں اپنی ویب سائٹس بالکل مفت شامل کرسکتے ہیں۔
 
شکریہ گلفام، اس ڈائرکٹری میں فی الحال اردو کمپیوٹنگ سے متعلق بہت کم سائٹس ہیں۔

جن ویب سائٹس کا آپ کو علم ہے، انہیں سجیسٹ کریں تاکہ ایسی پیاری ویب سائٹس شامل کی جا سکیں۔ ابھی یہ بالکل نئی ویب ڈائریکٹری ہے، انشاء اللہ، وقت کے ساتھ ساتھ بہتری آئے گی۔
 
Top