مشرف 2001سے 2008 تک اور اب عزت ماب زرداری صیب 2008سے تاحال ...................لیکن عنقریب......
ساقی۔ محفلین مارچ 26، 2009 #1 مشرف 2001سے 2008 تک اور اب عزت ماب زرداری صیب 2008سے تاحال ...................لیکن عنقریب......
arifkarim معطل مارچ 26، 2009 #4 جہانزیب نے کہا: قائد اعظم کب صدر بنے تھے بھلا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ تو گورنر جنرل تھے۔ پارلیمانی نظام تو موصوف لیاقت علی کی ایجاد ہے!
جہانزیب نے کہا: قائد اعظم کب صدر بنے تھے بھلا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ تو گورنر جنرل تھے۔ پارلیمانی نظام تو موصوف لیاقت علی کی ایجاد ہے!
محمدصابر محفلین مارچ 27، 2009 #7 زینب نے کہا: یہ غلام اسحاق خان دو 2 کیوں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بائیں والے وسیم سجاد ہیں۔
زینب نے کہا: یہ غلام اسحاق خان دو 2 کیوں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بائیں والے وسیم سجاد ہیں۔
زینب محفلین مارچ 30، 2009 #8 وہ تو مجھے بھی پتا ہے کہ وہ ویسم سجاد ہئیں وہ تو اسحاق خان لکھا تھا اس لیے پوچھا