پاکستانی صحافت یا فحاشی کا عروج؟

فرقان احمد

محفلین
فاسٹ فارورڈ میں تو (بدقسمتی سے) کوئی عریاں خاتون نہیں ملی۔۔۔ اگر کسی خاص جگہ کسی نیوڈ بیچ یا نیوڈ کلب وغیرہ کا سین تھا تو اس کی قسط کا نمبر اور سین کا وقت بتا کر شکریے کا موقع دیں۔
آپ ہمارے بالا مراسلے کو غیر سنجیدگی کا چشمہ لگا کر پڑھیے۔ :)
 
محمد حسن شہزادہ بھائی اس بات کا خاص خیال رکھا کریں اور آئندہ جو بھی شئیر کریں اگر آپکی تحریر نہیں تو ربط لازمی فراہم کریں۔ ابھی کے لئے میں ہی لنک مہیا کر رہا لیکن آئندہ احتیاط کیجیے گا۔ شکریہ

جی بلکل آج کے بعد بلکہ ابھی سے آپ کو دوبارہ اس زحمت سے دوچار نہیں ہونا پڑے گا۔
شکریہ

میں اپنی ایک لڑی کا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں برائے مہربانی وہ بھی کر دیں
 
جی بلکل آج کے بعد بلکہ ابھی سے آپ کو دوبارہ اس زحمت سے دوچار نہیں ہونا پڑے گا۔
شکریہ

میں اپنی ایک لڑی کا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں برائے مہربانی وہ بھی کر دیں
کوئی بھی تبدیلی کروانا چاہیں، تو مذکورہ لڑی یا مراسلہ کو رپورٹ کریں اور مدعا بیان کر دیں۔
 
کوئی بھی تبدیلی کروانا چاہیں، تو مذکورہ لڑی یا مراسلہ کو رپورٹ کریں اور مدعا بیان کر دیں۔

لڑی کے عنوان میں تبدیلی آپ خود بھی کر سکتے ہیں۔
آپ لڑی کے اختیارات پر کلک کریں گے تو آپکو "عنوان میں تبدیلی" کی آپشن دیکھائے گی۔ نہیں تو تابش بھائی کے بتلائے طریقے پر عمل کریں۔
اور اگر مراسلہ میں کچھ تبدیلی کرنی ہو تو اسکا اختیار مراسلہ کنندہ پاس کچھ گھنٹوں تک ہوتا ہے اسکے بعد رپورٹ والہ طریقہ استعمال کریں۔

Screenshot-20181227-130714-2.png

جی بلکل آج کے بعد بلکہ ابھی سے آپ کو دوبارہ اس زحمت سے دوچار نہیں ہونا پڑے گا۔
شکریہ

میں اپنی ایک لڑی کا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں برائے مہربانی وہ بھی کر دیں
 
فاخر

محفلین
ارے واہ۔۔۔ آپ کو پتا ہی نہیں کہ کس شوق کی خاطر۔۔۔ ارے بھئی وہی شوق جو آپ نے عریاں خواتین کی تکرار کر کر کے جگایا ہے۔
رہی بات "وہ لباس جس کو پہن کر عورت کے اعضا نظر آئیں" تو یہ شوق تو آپ کی ایکسرے نظریں سڑکوں پر گھروں میں، سکول کالجوں یونیورسٹیوں اور دفتروں میں پورا کر رہی ہوتی ہیں۔ ہر وہ لڑکی یا عورت جو گھر سے باہر نکلتی ہے بلا تفریق برقع یا جینز آپ ترسے ہوئے مرد حضرات اس بے چاری کا ایسے جائزہ لیتے ہیں کہ ایکسرے مشینیں بھی شرما جائیں۔
آپ مردوں کو اپنی گندی نظریں نیچے رکھنے پر یہی لیکچر کیوں نہیں دیتے؟ اپنی فطرت کو صالح بنانے کی کوشش کیوں نہیں کرتے کہ آپ کے اندر کا شیطان آپ کو ایسے ڈرامے دیکھنے پر اکسا نہ سکے؟ لیکن آپ نے تو اپنا شوق پورا کر لیا ڈھونڈ ڈھونڈ کر وہ ڈرامے دیکھ‌کر جن میں‌کسی طرح "عورت کے اعضا" نظر آ سکیں اور فیوچر ریفرنس کے لیے ان ڈراموں کی ایک مکمل فہرست بھی بنا ڈالی اور پھر انٹرنیٹ پر آ کے ایک لیکچر بھی لکھ ڈالا اس فعل شنیعہ کی مخالفت میں۔ اسے کہتے ہیں منافقت۔
یہی بات سید عمران صاحب نے بھی لکھی ہے کہ

ایک اور بات پوچھنا چاہوں گا محمد حسن شہزادہ صاحب۔۔۔
آپ ایک خوبصورت نوجوان ہیں جس کی مسیں بھیگے زیادہ وقت نہیں گزرا اور جیسی آپ کے چہرے پر ہلکی ہلکی ڈاڑھی موجود ہے اس پر عاشق ہو کر تو بر صغیر پاک و ہند، عرب اور ایران کےشعرا جان کی بازی لگا دیتے ہیں۔
اگر ان ترک شیرازی بدست آرد دل ما را
بخال ہندوش بخشم ثمر قند و بخارا را
(حضرت حافظ شیرازی رح)
18892.jpg

سبزہٴ خط سے ترا کاکلِ سرکش نہ دبا
یہ زمّرد بھی حریفِ دمِ افعی نہ ہوا
(حضرت غالب رح)
میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
(میر تقی میر رح)​
کئی ایک مردوں کے دل میں آپ کے عمر کے خوبصورت لڑکوں کو دیکھ کر غلمان کا تصور ابھرتا ہے اور پھر وہ آپ جیسوں‌کے ساتھ‌بدفعلی کی جانب مائل ہوتے ہیں۔
میرا سوال صرف یہ ہے کہ آخر آپ نقاب اور برقع نہ پہن کر کیوں اکساتے ہیں ایسے شریف النفس مردوں کو آپ کے ساتھ بدفعلی کرنے پر؟؟؟
پھر طرہ یہ کہ آپ نے بے پردہ ہو کر اپنی ایک تصویر بھی پروفائل پر لگا رکھی ہے جو دعوت نظارہ دے رہی ہے اور مردوں کو برائی پر اکسا رہی ہے۔۔۔ آخر کیوں؟؟؟
جواب دے کر ممنون ہوں۔
’’تنقید‘‘ یا پھر ’’ جرح‘‘ کا یہ طریقہ درست نہیں ہے ،کم ازکم ہمارے لیے تو اور بھی درست نہیں ہے ۔یہ طریقہ کار تو ’’مکمل سوقیانہ‘‘ ہے ۔ہم اس کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔ ہم اردو والے ہیں اورجب ہم آپسی لحاظ نہ رکھیں تو پھر بات شوالہ اور منادر کے گبر و آتش پرست ’’پنڈتوں‘‘ جیسی ہوگی کہ ایک دوسرے کو دیکھ ہی چیخ پڑتے ہیں ؛کیوں کہ یہی ان کا شیوہ و شعار رہا ہے اور یہی ان کی تعلیم بھی ہے۔ معترضین یا پھر ناقدین کی زبان ’’بازاری زبان ‘‘ یا پھر مبینہ ’’دشنام طرازی ‘‘ سے بند نہیں کی جاسکتی ہے ۔ آپ کے جو دلائل ہیں وہ پیش کریں خواہ وہ دلائل نقلی ہوں یا عقلی ؛لیکن اس طرح کی زبان کا استعمال نہ کریں ، کم از کم اردو جیسی شیریں زبان کا لحاظ رکھیں ۔ حافظؔ شیرازی ،حضرت غالب اور حضرت میر کے اشعار آپ نے پیش کئے وہ بھی سوقیانہ طریقہ سے، یہ پیش کرنا کچھ زیب نہیں دیتا ہے۔ (میری معروضات اگر گراں گزری ہوں تو میں اس کے لیے معذرت کا خواست گار ہوں، براہ کرم معاف فرمائیں ۔ شکریہ )
 
فاخر رضا

محفلین
اگر

اگر اتنا ہی خیال تھا تو مکالمے میں نصیحت کرتے.
 
شکریہ جناب
کوئ تو ہے جو میرے حق میں بولا
 
فاخر

محفلین
ماشاءالله بہت ہی عمدہ !!!! یہاں ایک کی پرت کھل رہی ہے ۔ بہ زبان پڑوسی اہرمن زاد و پنڈت کے:
’’دھنیہ ہو پربھو ! یہاں تو ایک سے بڑھ کر ایک نمونے مل رہے ہیں ‘‘
! धन्य हो प्रभू
यहां आपको एक से अधिक नमूने मिल रहे हैं। ”
ہندی رسم الخط کے لیے معذرت ! ہماری زبان ہندی نہیں ہے ؛لیکن جب میں نے اس لڑی میں ایک سے بڑھ کر نمونے دیکھے تو بیساختہ پڑوسی بوڑھا’’ گبر‘‘ کا ہندی جملہ یاد آگیا تو ازروئے تفریح اس کو یہاں نقل کردیا ہوں۔
 
فاخر

محفلین
اس کا مطلب بھی بتا دیں جناب
اس كا اردو مفہوم تو اوپر لکھا ہے، اس میں ایک لفظ’’دھنیہ ہو پربھو‘‘ہے چوں کہ یہ سنسکرت لفظ ہے اور پاکستانی احباب اس سنسکرت کے معنیٰ جاننے سے رہے، خیر ! ’’دھنیہ ہو پربھو‘‘ کا مطلب ’’بھگوان کی برکت ‘‘ ہو ۔ گویا اسے ہم مسلمانوں کے جملہ تعجب و حیرت ’’سبحان اللہ‘‘ کے مثل سمجھ سکتے ہیں ۔ جب ہم اہل اسلام حیرت کا اظہار کرتے ہیں تو ’’سبحان اللہ ‘‘ کہتے ہیں اسی طرح گبر و ہنود تعجب کے اظہار کے لیے ’’ ! धन्य हो प्रभू ‘‘ (دَھنّے ہو پربھو ) کا استعمال کرتے ہیں ۔
 
فاتح

لائبریرین
محترم لگتا ہے غصہ کر گئے ہیں آپ اب اگر میں نے کچھ کہا دیا تو آپ کو برا لگے گا اس لیے چپ ہی بہتر ہے البتہ ایک بات کہنا چاہوں گا کہ آپ نے جو نظر اور نیت کو صاف رکھنے کی بات کی ہے اگر حل نیت کی صفائی ہی ہے تو فیصل آباد میں موجود تمام کپڑے کے کارخانوں کو تالا لگا دینا چاہیے اور سب سے پہلے آپ سے شروعات کرتے ہوئے بازار میں آپ کو عریاں کپڑوں کے ساتھ گھومنا پھرنا چاہیے کیونکہ پردہ تو نیت کا ہوتا ہے اور اسلام اور وہ شریعت جس کا ہر مسلمان پابند ہے اس میں عورتوں کے لئے جس طرح ایک مکمل پردے کا حکم دیا گیا ہے اس کو چھوڑ دینا چاہیے کیونکہ بقول آپ کے عریانیت تو نیت میں ہے ناکہ لباس اور چال ڈھال میں۔
شہزادہ صاحب اپنی بے پردہ اور جذبات برانگیختہ کرنے والی پروفائل تصویر کی بابت میرے معصوم سوالات کا جواب تو دے دیں پھر کپڑوں کے کارخانہ جات کے مالکان سے بھی بات کر لیں گے۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
جی بلکل آج کے بعد بلکہ ابھی سے آپ کو دوبارہ اس زحمت سے دوچار نہیں ہونا پڑے گا۔
شکریہ

میں اپنی ایک لڑی کا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں برائے مہربانی وہ بھی کر دیں
مجھے پتا ہوتا کہ آپ تو مصنف ہیں ہی نہیں بلکہ محض کاپی پیسٹیے ہیں تو یقین مانیں آپ کی مردوں کو دعوت گناہ دینے والی تصویر کوبھی نظر انداز کر دیتا۔
 
فاتح

لائبریرین
اس نسخے پر فاتح صاحب بھی عمل کر سکتے تھے
اگر میں پردے میں‌نصیحت کرتا تو کیا آپ نقاب پہن کر تصویر لگا دیتے اپنی پروفائل پر؟ اگر آپ یہ کرنے پر تیار ہیں‌تو میں اپنا مراسلہ یہاں‌سے حذف کر کے آپ کو مکالمے میں کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں۔
 
فاخر رضا

محفلین
مجھے پتا ہوتا کہ آپ تو مصنف ہیں ہی نہیں بلکہ محض کاپی پیسٹیے ہیں تو یقین مانیں آپ کی مردوں کو دعوت گناہ دینے والی تصویر کوبھی نظر انداز کر دیتا۔
مجھے تو آپ کی "پسند" پر اعتراض ہے، آپ نہایت بے ذوق نکلے
سرگوشی
ازراہ تفنن
 
فاتح

لائبریرین
مجھے تو آپ کی "پسند" پر اعتراض ہے، آپ نہایت بے ذوق نکلے
سرگوشی
ازراہ تفنن
میں نے اپنی پسند کی بات نہیں کی تھی۔۔۔ میں نے تو ان مردوں کی بات کی تھی جنھیں ایسے غلمان میں دلچسپی ہو۔ ان کے لیے ایسی تصاویر دعوت گناہ کے مترادف ہیں۔ :laughing:
 
Top