پاکستانی خواتین نیوز کاسٹر کے مسائل

تیشہ

محفلین
مجھے سننا ہی نہیں ۔۔ ایک تو ہمارے پاکستانیوں کو بہت بری عادت ہوتی ہے خواتین کی ایچی بیچی جاننے کی ۔۔
:confused:
اسلئے میں یہاں نا سنُ رہی ہوں ، نا دیکھ رہی ہوں ۔۔
 

طالوت

محفلین
آپ پھر دو مختلف باتوں کو ایک کر رہی ہیں ۔ پاکستانی خواتین اور پاکستانی خاتون نیوز کاسٹر دو مختلف باتیں ہیں ۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
01dance2.gif


سوری بھانجے ،، :) جب یہ لکھ گئی تھی تب پاکستانی مردوں پے غصہ تھا ۔۔ تبھی یہ لکھ گئی تھی ۔۔
 
Top