پاکستانی امریکی سوپر ہیرو فلم سیریز مس مارول کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

جاسم محمد

محفلین
A7703-E8-E-9686-4-DFD-BC88-091559-D76-AE6.jpg
یہ فلم سیریز آپ جون میں ڈزنی پلس پر دیکھ سکیں گے۔ اس میں مرکزی کردار پاکستانی نژاد کینیڈین ایکٹریس ایمان ولانی نے نبھایا ہے۔
ٹریلر:
زیک محب علوی سید ذیشان شہزاد وحید محمد وارث سیما علی
 

عثمان

محفلین
پاکستانی امریکی؟
خاتون کنیڈئین ہیں۔ پاکستانی نژاد کنیڈئین۔ امریکی کہاں سے ہو گئیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top